2.8ہزار مناظر ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے؟ تفصیل سے بتائیے کہ ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے۔ پوچھا قیصر نے سائنس 0 0 2 824 مناظر مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 1.1ہزار مناظر اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟ اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 774 مناظر اوپرا Opera براؤزر میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا مجھے اوپرا میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا ہے طریقہ بتائیں؟ پوچھا نعیم نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.1ہزار مناظر یو پی ایس کیسے بنتا ہے؟ یو پی ایس کیسے بنتا ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 0 2.0ہزار مناظر لائیو دنیا نیوز ٹی وی دیکھنے کے لئے لنک چاہیے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 527 مناظر ویب سائٹس کے لئے انگریزی تھیمز کو اردو کا رنگ کیسے دیتے ہیں؟ بلاگز فورمز اور دوسری سائٹس کے لئے پہلے سے موجود تھیمز کو کس طرح اردو تھیمز بنا سکتے ہیں۔فانٹس اور ڈائریکشن بدلنے کی بات کر رہا ہوں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 0 1.8ہزار مناظر اللہ تعالیٰ سے وعدہ کر کے توڑ دیا جائے تو توبہ کیسے کی جائے؟ کچھ گناہوں سے بچے رہنے کا وعدہ اللہ تعالیٰ سے کیا لیکن پھر ٹوٹ گیا تو اب توبہ کیسے کی جائے؟ پوچھا گمنام نے اسلام +1 0 3 1.6ہزار مناظر کیا مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں؟ مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف بنانا ہے۔ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 2 1.2ہزار مناظر میرے کمپیوٹر کا ٹائم بار بار ری سیٹ کیوں ہو جاتا ہے؟ **السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟** پوچھا گمنام نے ہارڈ وئیر +1 0 3 1.6ہزار مناظر تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے؟ تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے کیسے کام کرتا ہے اور کیا عام دستیاب ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 1.0ہزار مناظر میں چاہتا ہوں کہ فیس بک پر مجھے کوئی تلاش نہ کر سکے اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھوں؟ ہر روز کافی ساری فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہوتی ہیں میں اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھ سکتا ہوں۔پلیز جلدی بتائیے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 875 مناظر ہم کیسے تعین کریں گے کہ اس وقت جیو والے ٹھیک ہیں یا زید حامد؟ اس دور میں غلط ٹھیک کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ہم اس چیز کا کیسے تعین کریں گہ زید حامد ٹھیک ہیں یا جیو گروپ اور حامد میر وغیرہ پوچھا گمنام نے حالات حاضرہ +2 0 1 797 مناظر فیس بک پر ٹائم لائن کا سیٹ اپ کیسے کرتے ہیں؟ میں فیس کا نیا صارف ہوں مجھے یہ بتائیں کہ فیس بک پر ٹائم لائن کو کیسے سیٹ کرتے ہیں میں صحیح پیشہ ورانہ انداز کی سیٹنگ چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +3 0 1 474 مناظر فیس بک پر کس طرح اپنی پرائیویسی اور سیکورٹی کو منظم کرسکتے ہیں؟ فیس بک پر کیسے اپنی پرائیویسی کو منظم کیا جاتا ہے اور اپنی سیکورٹی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +2 0 0 700 مناظر ہم اپنے براؤزر کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 2.3ہزار مناظر بلڈ پریشر کنترول کرنا پوچھا گمنام نے صحت +2 0 1 2.1ہزار مناظر کائنات میں موجود بلیک ہول کیا چیز ہیں؟ بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق +2 0 2 1.2ہزار مناظر ہم فیس بک پر کہاں سوال پوچھ سکتے ہیں؟ کیا ہم فیس بک پر سوالات پوچھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کہاں اور پوچھے گئے سوالات کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔سکرین شارٹ کے ساتھ جواب دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 2 616 مناظر فیس بک پر ایک سادہ سی ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں؟ فیس بک پر ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں۔ایسی ایپلی کیشن کی بات کر رہا ہوں جس کے ذریعے ہم دوسری ویب سائٹ پر فیس بک کا لاگ ان استعمال کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0