1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز پوچھا زاہد نے موبائل فونز +1 0 1 1.0ہزار مناظر سوال: کیا نوکیا E72سے ویڈیو سکائپ کال کیا جا سکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 757 مناظر کیا موبائل سےبھی Torrent Videosڈائون لوڈ کیا جا سکتی ہیں؟ اسلام علیکم،میرے پاس نوکیا کا موبائل فون ہے،میں اسی سے اکثر انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں کئی ایسی سائٹس میرے علم میں ہیں جہاں سے موبائل کے لیے موویز ڈائون لوڈ کی جاستکی ... ایسا ممکن ہے۔۔اگر ہے تو پلیز مجھے کسی ایسے سافٹ وئیر کے بارے میں بتائیے۔ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 930 مناظر نوکیا 5730ایکسپریس میوزک کے لیے کون سا اچھا ویڈیو پلئر موجود ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1