اردو جواب پر خوش آمدید

لینکس کے لئے TORبراؤزر کہاں سے ملے گا؟

1.1ہزار مناظر

آپ کے دئیے ہوئے لنک میں ٹاڑ براؤزر کی سیٹنگ ہے یہ بتائیے کہ لینکس منٹ کے لئے ٹار براؤزر کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے انسٹال کروں؟

0
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

1 جوابات

+1
(3.8ہزار پوائنٹس) نے
جناب یہاںیہ لنک نہیں کھل رہا
SSL connection error آرہا ہے۔
پتہ نہیں، میرے پاس تو کوئی مسلہ نہیں آ رہا۔ کیا آپ کے کمپیوٹر کا وقت درست ہے؟ شائد اسکی وجہ سے مسلہ ہو!
...