671 مناظر
1 جوابات
میرا جہاں تک خیال ہے 200 سے اوپر ہوں گی۔۔۔۔ لیکن http://distrowatch.com ایسی سائٹ ہے جہاں سے آپ ساری ڈسٹروز کی لسٹنگ دیکھنے کے ساتھ ساتھ ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وکی پیڈیا بھی موجود ہے وہ بھی چیک کر لیں
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Linux_distributions