ڈاٹ کیب cabفائلز کو ایکسٹریکٹ کیسے کیا جاتا ہے ان میں ڈٰیٹا کس طرح سے محفوظ ہو تا ہے ؟
579 مناظر
1 جوابات
cabinet یا ڈاٹ cab.فائل بہت ساری کمپریسڈ فائلوں کی لائبریری ہوتی ہے اور جسے انسٹالیشن کے لیے فائلیں منظم کرنے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
ڈاٹ کیب فائلز کو ایکسٹریکٹ کیسے کیا جاتا ہے اور ان میں ڈیٹا کس طرمحفوظ ہوتا ہے مزید دو سوالات ہیں اور ان کے جوابات فی الحال میں نہیں دے سکتا۔۔دیکھو شائد کوئی اور بہتر جواب دے سکے۔۔