اردو جواب پر خوش آمدید

(مفاہمت )کا مطلب کیا ہے

2.8ہزار مناظر
0
نے اردو زبان میں

1 جوابات

0
مفاہمت کا لفظی مطلب سمجھوتا، باہم رضامندی ہوتا ہے۔ نثری اصطلاح میں اس کا مطلب کسی بات پر دو مختلف آراء والے افراد کا باہم صلاح مشورہ ہوکر کسی ایک رائے پر متفق ہونا مفاہمت کہلاتا ہے۔ مفاہمت سے دونوں افراد کی دلی تسلی ہوجاتی ہے اور دونوں کو ہی فائدہ ہوتا ہے۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...