اردو جواب پر خوش آمدید

شمس العلماء کا خطاب کتنے لوگوں کو ملا

5.1ہزار مناظر
0
نے حالات حاضرہ میں

1 جوابات

0
شمس العلماء کا خطاب درج ذیل لوگوں کو ملا تھا۔

موالانا الطاف حسین حالی
مولانا ابوالکلام آزاد
ڈپٹی نذیر احمد
مولانا شبلی نعمانی
میر حسن (استاذ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال)
امتیاز علی تاج کے والد ممتاز علی تاج
مولوی محمد ذکاء اللہ دہلوی
ضیا الدین احمد استاذ دہلی کالج
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...