1.9ہزار مناظر
1 جوابات
Pew ریسرچ سنٹر کے مطابق اس وقت دنیا میں 50 اسلامی ممالک ہیں جبکہ ورلڈ اٹلس میپ کے مطابق اس وقت دنیا میں 45 اسلامی ممالک ہیں۔
ایسے ممالک جو اسلام کی بنیاد پر قائم ہوئے یعنی جن کا نظریہ بقا ہی اسلام تھا اور انہیں اسلامک اسٹیٹ بھی کہتے ہیں ان کی تعداد 7 ہے۔ ان میں پاکستان، افغانستان، سعودی عرب، یمن، ایران، اومان،
اور موریتانیہ شامل ہیں۔