1.1ہزار مناظر اس سائٹ کو بنانے والا کون ہے ؟ متفرق 0 0 0 1.6ہزار مناظر یوٹیوب وڈیوز کے لیے بہتر سافٹ وئیرز کی تلاش ہے میں ایک پی ایچ ڈی سکالر ہوں۔ اپنا ایک یوٹیوب چینل ہے جس پر چند ایک وڈیوز ہیں اور اب تک 200 سے کچھ زیادہ سبسکرائبرز ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ وڈیوز میں ساؤنڈ، مختلف ... وئیرز ہیں جو میری مدد کرسکیں۔ بالخصوص ایسے سافٹ وئیرز جو اردو یونیکوڈ بھی سپورٹ کرتے ہوں! سافٹ وئیرز 0 0 2 1.3ہزار مناظر الیکشن 2018 کون جیتے گا اردو زبان 0 0 0 14.3ہزار مناظر فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ بتائیں؟ فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ بتائیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 1.8ہزار مناظر سرور کی میموری ورڈ پریس اور پی ایچ پی کی وجہ سے بہت زیادہ استعمال ہو رہی ہے کیا میں اس کو کم کر سکتی ہوں؟ میرا ورڈ پریس پر ایک ای سٹور ہے اب میں نوٹ کر رہی ہوں کہ ویب سائٹ کافی سست پڑ گئی ہے ،چیک کرنے پر پتہ چلا کہ میرے سرور کی ریم صرف چند میگا بائٹس ہی فری ہے میں کیسے مزید کچھ ریم کو فری کر سکتی ہوں تاکہ میری سائٹ کی سپیڈ بہتر ہو سکے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 509 مناظر سی پی یو پر ورڈ پریس اور پی ایچ پی کے دباؤ کو کیسے کم کیا جائے۔۔؟ میرےسرور کا سی پی یو با ر بار 100 فی صد تک پہنچ جاتا ہے اور میری سائٹ سست ہو جاتی ہے سی پی یو کے اس استعمال کو کیسے کم کیا جائے؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 709 مناظر کیا سولرانرجی سسٹم کے مالی فوائد بھی ممکن ہیں؟ کیا سولرانرجی سسٹم کے مالی فوائد بھی ممکن ہیں؟ متفرق 0 0 0 1.9ہزار مناظر آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟ آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 1.1ہزار مناظر نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟ نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟ کون سا اکاؤنٹ بہتر ہے ہوسٹڈ یا نان ہوسٹڈ ایڈ سینس؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 1.6ہزار مناظر ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟ ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 2.3ہزار مناظر ?What is dubai expo 2020 سیرو سیاحت 0 0 0 4.9ہزار مناظر ایک اچھے سکول میں کن کن خوبیوں کا ہونا ضروری ہے؟ یعنی وہ خوبیا ں جو آپ اپنے بچے کو سکول میں داخل کرتے وقت مد نظر رکھیں گے۔ تعلیم و تربیت 0 0 0 818 مناظر کیا فیس بک فرینڈز کو اکٹھے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے؟ کیا فیس بک فرینڈز کو اکٹھے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 610 مناظر کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟ کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 680 مناظر کیا شاعری نثر کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہے اور کیوں؟ متفرق 0 0 0 410 مناظر فائلز اور فولڈرز کو ری سائیکل بن میں ڈالے بغیر کیسے ڈیلیٹ کریں؟ فائلز اور فولڈرز کو ری سائیکل بن میں ڈالے بغیر کیسے ڈیلیٹ کریں؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 0 1.5ہزار مناظر ونڈوز 10 کے لئے کون سا اینٹی وائرس بہترین ہے؟ ونڈوز 10 کے لئے کون سا اینٹی وائرس بہترین ہے؟ سیکورٹی 0 0 0 474 مناظر کیا کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کے بغیرمسلسل چلائے رکھنا غلط ہے؟ :) کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 874 مناظر سوال: کتنی دیر تک انسان نیند کے بنا رہ سکتا ہے؟ انسان کتنی دیر تک لگاتار جاگ سکتا ہے اور نیند کے بغیر گزارہ کر سکتا ہے؟ متفرق 0 0 0 1.3ہزار مناظر گھر کے لیے کون سا کلر پرنٹر بہتر ہے کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ تیس ہزار روپے سے کم کون سا کلر پرنٹر گھر کے استعمال کے لیے بہتر ہے اور وہ مجھے کہاں سے سب سے سستا مل سکتا ہے متفرق 0 0 0