779 مناظر سوال: ایک سے زیادہ لوگوں کو ای میل کیسے بھیجوں کہ وصول کنندہ گان کے ای میل پتے ایک دوسرے سے مخفی رہیں؟ سوال کچھ پیچیدہ سا ہےٗ میں ایک سے زیادہ لوگوں کو ایک ہی ای میل ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہوں اور یہ بھی کہ وصول کرنے والے ایک دوسرے کا ای میل نہ دیکھ پائے تا کہ ان کی پرائیویسی نہ ڈسٹرب ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2