551 مناظر صرف شریعت نہیں بلکہ فیشن کی بھی رعایت کرنا یہ کہنا کیسا ہے کہ میں صرف شریعت نہیں دیکھتا بلکہ فیشن اور رسم ورواج بھی دیکھتا ہوں، جبکہ قائل کا مقصد شریعت پر اعتراض کرنا نہیں بلکہ اسکا مقصد یہ ہے کہ وہ ... کرنے کیلئے خلاف شرع کام بھی کرتا ہے،،،، کیا ایسا کہنا کفر ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں،، پوچھا Khurram Khan نے اسلام 0 0 1