3.1ہزار مناظر جی ٹی اے میں تبدیلی مجھے جی ٹی اے میں تبدیلی کے لئے یہ معلوم کرنا ہے کہ گیم جب اسٹارٹ ہوتا ہے تو پلیئر ایک مخصوص جگہ پر موجود ہوتا ہے، وہ لوکیشن کیسے تبدیل ہوگی؟ سیکنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس ... کے علاوہ گنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔ آخر یہ تبدیلی کس فائل کے ذریئے اور کیسے ہوتی ہے؟ متفرق 0 2