اردو جواب پر خوش آمدید

لینکس میں سکرین شارٹ کیسے لوں؟

2.1ہزار مناظر

 

میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔

سکرین شارٹ کیسے لوں ؟

0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0
جیسے ونڈوز میں لیتے ہیں، یعنی PrtSc کا بٹن دبائیں اور جہاں چاہیے وہاں پیسٹ کر دیں۔
(3.8ہزار پوائنٹس) نے
میں نے ٹرائی کی لیکن اس طرح نہیں ہوتا۔۔
آپ کونسی لینکس استعمال کر رہے ہیں۔ میں لینکس منٹ 14 میٹ پر ہوں
لینکس 14 کے ڈی ای

متعلقہ سوالات

...