2.3ہزار مناظر
1 جوابات
وی پی این کیا ہے اورہمیں اس کے استعمال کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ۔
وی پی این کا مطلب ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک ہے
آئی ایس پیز اور حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کو بائی پاس کرنے کےلئے وی پی این کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کمپنیاں اور ادارے اپنے لوکل نیٹ ورک کو محفوظ رکھنے کے لئےبھی وی پی این کا استعمال کرتے ہیں۔
اس کو استعمال کیسے کیا جاتاہے؟
سمارٹ فونز کے لئے بہت ساری مفت ایپلی کیشنز دستیاب ہیں جن کو استعمال کرکے آپ نہ صرف پابندیوں سے بچ سکتےہیں بلکہ اپنے کنکشن کو محفوظ بھی بنا سکتے ہیں۔
کمپیوٹرز کے لئے بھی بہت سارے وی پی این سافٹ وئیر دستیاب ہیں۔
کچھ انتہائی کم قیمت پر آپ کو اضافی اختیارات بھی دیتے ہیں جیسے آپ اپنی مرضی سے مختلف ممالک میں وی پی این سرور کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
وی پی این سافٹ وئیرز اور ایپلی کینشز کے لئے گوگل سے مدد لیجئے۔
اگر آپ اپنا وی پی این سرور لگانا چاہتے ہیں تو یہ میرے خیال میں سب سے بہترین آپشن ہو گی۔
کسی بھی کلاؤڈ پروائیڈر سے ایک 1 جی بی ریم تک کا سرور خریدیں
openvpn ایک اوپن سورس اور مفت دستیاب سافٹ وئیر ہے جیسے آپ اپنے سرور پر نصب کر کے مفت استعمال کر سکتے ہیں۔
مختلف پلیٹ فارمز کے لئے openvpn کی کلائنٹس ایپلی کیشنز موجود ہیں