جناب مجھے لگتا ہے کہ یہ جواب میرا ہے۔۔
گمنام اس لئے ہوا کہ جب اردو جواب کو پرانے سکرپٹ سے نئے سکرپٹ پر منتقل کیا تھا تو آئی نمبر ڈیٹا بیس میں کاپی نہیں ہوئے کچھ تو میں نے مینول چیک کر کے دال دئیے لیکن اتنا مشکل کام ہے کہ میں جاری نہ رکھ سکا اسی لئے ابھی تک بہت سارے سوالات "سابقہ اردوجواب" والے زمرے میں پڑے ہیں اس بات کے منتظر کہ میں ان کو آئی ڈی نمبر اسائن کر کے متعلقہ زمرہ جات میں منتقل کیا جائے۔