اس وقت اردو جواب پر سوال کرنے کی جگہ "مارک ڈاؤن ٹیکسٹ ایڈیٹر"جواب دینے کی جگہ"سی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر "اور تبصرہ کرنے کی جگہ "بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر" سیٹ کیا گیا ہے۔
آپ کی آراء کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کہاں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر مستقل سیٹ ہونا چاہیے؟
643 مناظر