اردو جواب پر خوش آمدید

اسلام علیکم میں آپ سے اس siteکا پوچھنا چاہتاہوں جس پر اردو زبان میں web tradingکے حوالےسے trainingدی جاتی ہو۔

854 مناظر
مجھے online  trading کی training لینی ہے۔ [8)]
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
السلام علیكم
جیسا كہ منصور بھائی نے آپ كو چند ویب سائٹ كا بتایا ہے-ان میں سے

www.UrduForexGuide.com
پہلی اور مكمل فاریكس ٹریڈنگ  گائیڈ ویب سائٹ ہے اس كو وزٹ كریں اور اگر آپ كو یا كسی اور كو بھی فاریكس ٹریڈنگ كو سمجھنا

ہو یا  اكاٶنٹ كھولنا ہو تو مجھ سے رابطہ كریں- فاریكس ٹریننگ فری ہے كوئی فیس نہیں ہے- شكریہ
نے
+1

ان لائن ٹریڈنگ وہ بھی اردو میں چند گنی چنی سائٹ پر ہی ملے گی۔۔۔اس میں سب سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ پیسوں کے لالچ میں اندھا بھروسہ کرکے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ان لائن صرف اپ ٹریننگ لیں، لنک وغیرہ میں بھی ریفرلز زیادہ ہوتے ہیں ۔اسلئے احتیاط سے سیکھیں۔۔۔۔
اردو کی چند بہترین سائٹ کے لنک یہ ہیں
http://urduforexguide.com/
http://www.liveurdu.com/mixstuff/forex/index.htm

نے

متعلقہ سوالات

...