اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: عزت نفس اور انا میں کیا فرق ہے؟

3.2ہزار مناظر
عزت نفس کیا ہے،انا کیا ہے اور ان دونوں میں فرق کیا ہے؟
0
نے متفرق میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

عزت, نفس, انا, فرق

1 جوابات

0

میں یہاں سب سے پہلے عزت نفس کے بارے میں بات کرنا چاہوں گا ۔ عزت نفس کیا ہے عزت نفس انسان کی وہ خوداری ہے جو کسی دوسرے کے سامنے کسی کی بات بات پر بے عزتی کی جائے تو سامنے والا اپنے آپ کو عجیب سا محسوس کرتا ہے اور اس کی عزت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوتی ہیں کہ کسی کی عزت نفس پر حملہ ہوا ۔
انا پرستی اس شخص کی ہے کہ ہر حال میں اپنی بات پر ڈٹے رہنا چاہے وہ غلط ہو یا ٹھیک ہو کسی کے آگے نہ جھکنا اور نہ ہی کسی کے سامنےاپنے آپ کو کمزور ظاہر کرنا چاہے وہ ٹوٹ جائے بکھر جائے لیکن اپنی انا پر اپنے آپ پر آنچ نہ آنے دینا۔

(1.3ہزار پوائنٹس) نے
...