اردو جواب پر خوش آمدید

سسٹم کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟

1.8ہزار مناظر

السلام علیکم
میں نے سسٹم لیا، پروسسیر 2.9، ریم 2جی بی، پھر بھی ونڈوز 7 انسٹال نہیں ہوتا اور سسٹم ہے بھی بہت سست لینکس بھی نہیں چلتا اس پر ۔۔۔کیا ماجرا ہے۔

+1
نے ہارڈ وئیر میں
پروسیسر اور ریم کی جو سپیڈ آپ بتا رہے ہیں اس کی موجودگی میں تو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے آپ پروسیسر کی کیش میموری چیک کریں کتنی ہے؟

1 جوابات

0

ونڈوز 7 FAT32 فائل سسٹم پر انسٹال نہیں ہوتی
اس لیے اگر پوری ہارڈ ڈسک نہ سہی کم از کم سی ڈرائیو کا فائل سسٹم این ٹی ایف ایس کر کے ونڈوز سیون انسٹال کریں
امید ہے ہو جائے گی

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
کسی بھی ٹاسک پرسسٹم بہت ٹائم لگاتاہے۔
فائل سسٹم این ٹی ایف ایس کر کے تودیکھ لیا حیران اس بات پربھی ہوں کہ لینکس کی32 بٹ ڈسٹروز بھی انسٹال نہیں ہوتی جن کی ضرورت صرف ون جی بی ریم ہے۔
سمجھ نہیں آ رہی کہ پروسیسر کامسئلہ ہے یا کوئی اور چیز کم ہے۔
اس کا مطلب ہے آپ نے Dell کا سسٹم خریدنے کی غلطی کی ہے
یہ تماشا اب تک صرف ڈیل کے سسٹمز میں ہی دیکھنے کو ملا ہے مجھے
لیکن اس کی وجہ ابھی تک پوری طرح نہیں معلوم
اس لیے مزید کچھ نہیں کہہ سکتا

متعلقہ سوالات

...