ہر روز کافی ساری فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہوتی ہیں میں اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھ سکتا ہوں۔پلیز جلدی بتائیے۔
1.0ہزار مناظر
1 جوابات
سب سے پہلے Privacy Settings میں جائیں وہاں
Who can send you friend requests
کو سیٹ کریں کہ کون آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج سکتا ہے
اس کے بعد
Who can look me up
Who can look you up using the email address or phone number you provided?
یہاں سے فرینڈز کر دیں گے تو کوئی اور آپ کی پروفائل نہیں دیکھ سکے گا
لاسٹ والے میں کو آف کر دیں
Do you want other search engines to link to your timeline?