1.8ہزار مناظر مطلع کی کیا شرائط ہیں؟ کیا مطلع ہم وزن یا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے؟ 0 مطلع شرائط غزل اردو شاعری Ah نے پوچھا اردو زبان میں 4 جنوری, 2021 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 مطلع کے معنی ہوتے ہیں شروع کرنے والا۔ کسی بھی نظم یا غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں اسے مطلع کہتے ہیں۔ لہٰذا مطلع کے لیے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہونا ضروری ہے۔ تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 8 جنوری, 2021 Please log in or register to add a comment.