اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: مسئلہ کشمیر کا حل کیا ہے جنگ یا مزاکرات ؟

799 مناظر
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

مسئلہ کشمیر کے حل پر پہلے ایک سوال میں یہاں بات ہو چکی ہے۔اس کا حل مذاکرات ہیں اب جنگ ہر گز نہیں اور یہ بات بھی ذہن سے نکال دیجئے کہ اب کشمیر بنے گا پاکستان کیونکہ ان لوگوں کی سوچ بھی بدل چکی ہے پاکستان کے یوٹرن لینے کے بعد۔۔۔
دوسروں کے جوابات جاننے کے لیے آپ اس ربط پر آئیں۔
نے

متعلقہ سوالات

...