1.2ہزار مناظر بوٹ ایبل یوایس بی کیا ہے پوچھا abdullah نے اردوجواب 0 0 0 664 مناظر نئی فلیش ڈرائیو لی اور ایک دن میں ہی چلنا بند؟ کل ہی 16 جی بی کی نئی یو ایس بی فلیش ڈرائیو خریدی اور ایک بار فارمیٹ کی ۔دوبارہ لگانے پر فلیش ڈرائیو ظاہر تو ہو جاتی ہے لیکن کھلتی نہیں ارو نہ ہی فارمیٹ ہوتی ہے۔UNKnown ... ایرر آ رہا ہے۔ کیسے یہ ایرر فکس کروں ،کہیں میری فلیش ڈرائیو ناکارہ تو نہیں ہو گئی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.7ہزار مناظر سوال: بوٹ ایبل ونڈوز یو ایس بی فلیش ڈرائیو کیسے بنتی ہے؟ چھوٹے نوٹ بک کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے یو ایس بھی فلیش ڈرائیو کو کیسے بوٹ ایبل بناتے ہیں۔کیونکہ میرے نوٹ بک کمپیوٹر میں آپٹیکل ڈرائیو یعنی سی ڈی روم یو ڈی وی ڈی روم موجود نہیں تو انڈوز انسٹال کرنے کے لئے بوٹ ایبل یو ایس بی کی اشد ضرورت ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2