918 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ پوچھا شاہد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2