1.5ہزار مناظر آڈیو ایڈیٹنگ یا ڈبنگ سے متعلقہ سافٹ وئیرز آڈیو ایڈیٹنگ کا کوئی ایسا سافٹ ویئر جس میں ڈبنگ کی جا سکے یا ڈبنگ ، مکسنگ کا کوئی اچھا ورکنگ سافٹ ویئر اس کے متعلق کسی کو دلچسپی یا معلومات ہوں تو براہِ مہربانی فدوی کی رہنمائی فرما کر دعاؤں کے حقدار بن جائیے جواب کا طالب :۔ چھوٹا غالب پوچھا چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 4