اردو جواب پر خوش آمدید

کیبل نیٹ ورکنگ اور وائرلیس نیٹ ورکنگ کا موازنہ

730 مناظر

اگر ان دونوں کا موازنہ کیا جائے تو کونسا Methodزیادہ پائیدار(Reliable) ہو گا۔

0
(170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

+1

وائرلیس نیٹ ورکنگ ہر لحاظ سے اور ہر حال میں زیادہ محفوظ اور زیادہ قابلِ اعتماد ہے
پی ٹی سی ایل (پرانا) اور اب موبائل فون نیٹ ورکس کا حال دیکھ لیں
اس سے بہتر مثال اور کوئی نہیں ہو سکتی اس موازنے کیلئے
امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
غالب بھائی آپ کے جواب نے پورے سوال کا احاطہ نہیں کیا،جہاں تک میں سمجھا ہوں سوال یہ ہے کہ لوکل ایریا نیٹ ورک کبیل کے ذریعے کیا جائے یا وائرلیس نیٹ ورکنگ کی جائے کون سا نیٹ ورکنگ کا طریقہ بہتر ہے۔

متعلقہ سوالات

...