اردو جواب پر خوش آمدید

کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے اپنے کاروبار کی روزانہ کی Sale & Purchaseکی Invoicesترتیب دی جا سکیں

1.4ہزار مناظر

اگر کسی کو لنک معلوم ہو تو بتائیں

+1
(170 پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز میں

1 جوابات

+1

اسلام علیکم
یہ چیک کریں اگر آپ کی ضروریات پوری کرتا ہے تو...
http://www.nchsoftware.com/invoice

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
ابھی صرف سکرین شاٹس ہی دیکھے ہیں۔ اچھا سافٹ وئیر لگتا ہے۔ اس کی دو آپشنز پسند آئیں۔ لوکل نیٹ ورک پر گروپ کو ایکسس اور کلاؤڈ نیٹ ورک پر ایکسس۔

متعلقہ سوالات

...