1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز پوچھا زاہد نے موبائل فونز +1 0 1 1.2ہزار مناظر میرے کمپیوٹر کا ٹائم بار بار ری سیٹ کیوں ہو جاتا ہے؟ **السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟** پوچھا گمنام نے ہارڈ وئیر +1 0 3 2.1ہزار مناظر کائنات میں موجود بلیک ہول کیا چیز ہیں؟ بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق +2 0 2 981 مناظر hamary computer main yahoo messenger kuen nhi chalta help me(ہمارے کمپیوٹر میں یاہو میسنجر کیوں نہیں چلتا،مددکریں) Agar yahoo ki ID or password dain to computer kehta ha thori dair bad koshish kerain or yahoo bilkul sahi tariky se install ha پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 674 مناظر سوال: خوف میں ہمارے دل کی دھڑکن تیزکیوں ہوجاتی ہے؟ خوف میں ہمارے دل کی دھڑکن تیزکیوں ہوجاتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1