908 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ پوچھا شاہد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 937 مناظر روز میں کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں،کیسے چیک کروں؟ **میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟** پوچھا عارف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ڈیلیٹڈ ڈیٹا کو کیسےواپس لایا جائے ؟ السلام علیکم میرے موبائل کى میمورى سے ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے - اس کو واپس لانے کے لئے کون سا سوفٹ وئر ہے ؟ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 885 مناظر سوال: انسانی دماغ میں ڈیٹاکیسے سٹورہوتاہے؟ انسانی دماغ میں ڈیٹاکیسے سٹورہوتاہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1