533 مناظر سوال: اسامہ بن لادن قاتل ہے یا شہید؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 898 مناظر وہ کون سی جنگ تھی جس کے دوران دنیا کی کل آبادی کا ایک چوتھائی حصہ قتل ہو گیاتھا؟ دنیا میں وہ کون سی ایسی مشہور جنگ لڑی گئی تھی جس کے دوران دنیا کی کل آبادی کا ایک چوتھائی حصہ قتل کردیا گیا تھا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 809 مناظر سوال: پاکستان میں بجلی کب آئے گی؟ دنیا چاند پر ہے ہم ابھی تک بجلی سے محروم پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 931 مناظر نوکیا 5730ایکسپریس میوزک کے لیے کون سا اچھا ویڈیو پلئر موجود ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 442 مناظر مجھے ایسا anti virus کے بارے میں بتائیں جو window 7 کے لیے اچھا ہو۔ لیکن ہوبھی free پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 821 مناظر کیا پاکستان روزگار کے لیے موزوں ہے ؟ غربت اور افلاس کے اس دور میں لوگ بیرون ملک کیوں رخ کر رہے ہیں؟ اگر پاکستان میں روزگار کےمواقع میسر نہیں تو کون ذمہ دار ہے؟۔ میں، آپ یا ہماری حکومت؟ کس کو مورد الزام ٹھہرائیں گے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 405 مناظر سوال: ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی دوسری طالبہ کو سب نے لاوارث چھوڑ دیا۔ والد گذشتہ روز ملالہ یوسف زئی جو مینگورہ میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئی تھی، اس حوالے سے عالمی اور مقامی میڈیا میں سخت احتجاج کیا گیا ہے جب کہ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کی این جی ... کو سب نے نظر انداز کردیا۔ - [:-sweat] [:-sweat] [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 679 مناظر سوال: اردو جواب پر رجسٹریشن کا عمل کیسا ہے؟ اردو جواب پر رکنیت لینے کے لیے موجودہ فارم مکمل اردو میں ہے۔رجسٹریشن سے متعلق کچھ شکایات موصول ہوئیں،جس بنا پر لوگوں کی رائے جاننے کے لیے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ رائے ... نشاندہی کر دیجئے تاکہ آپ کی آراء کی روشنی میں اس کو مزید سہل بنایا جائے۔ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 607 مناظر سوال: ٹورینٹ کیاہے ؟ یہ کیسے کام کرتاہے ؟ ٹورینٹ کیاہے ؟ یہ کیسے کام کرتاہے ؟ تفصیلی معلومات چاہیے۔ کیااپ اس کی خوبیاں اورخامیاں بتاسکتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 823 مناظر سوال: پاکستان کے سب سے بڑے گاوں (VILLAGE)کا نام بتائیں؟ پاکستان کا سب سے بڑا گاوں VILLAGEکون سا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 483 مناظر سوال: VCR کیسٹ کو CD میں کیسے CONVERT کیا جاتا ہے ۔ VCR کیسٹ کو CD میں کیسے CONVERT کیا جاتا ہے اور اس کے لیے کون کون سی DEVICE کی ضرورت ہو گی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 765 مناظر سوال: پیدائشی مسلمانوں کی پوزیشن ۔ خود کا جائزہ لیں پیدائشی مسلمانوں کی پوزیشن ۔ خود کا جائزہ لیں نیچے پڑھیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 809 مناظر سوال: "پاکستان کی سیاست کیا حقیقت میں سیاست ہی ہے یا خودغرض لوگوں آماج گاہ ہے؟ آج میرے ملک کے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اپوزیشن والوں نے اور بہت سے عوامی مسائل کے فوری حل جیسے اقدامات اور احکامات پر جہاں دیدہ و دانستہ طور پر پردہ پوشی اختیار کرتے ہوئے ... کوئی مقصد نظر نہیں آتا ہے ،ہمیں ایسی سیاست سے چھٹکارہ پانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 430 مناظر سوال: یہ کیسے پتا چلے گا کہ میرا سسٹم 32 یا 64بٹ ہے؟ 32 بٹ یا 64 بیٹ کیا بلا ہے اورر میں کیسے چیک کروں کہ میرا سسٹم 64 بٹ ہے یا 32 پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 683 مناظر سوال: اسلام میں جمہوریت کا حصہ کتنا ہے؟ کیا اسلام میں جمہوریت کا کوئی وجود ہے اگر ہے تو کس حد تک ؟ ا یسی جمہوریت جو ہمارے پاس ہے یہ اسلام کی روح کے عین مطابق ؟ اگر نہیں تو ہم پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہنے کے حقدار ہیں ؟ [>:(] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 658 مناظر سوال: اٹیچمنٹ کے علاوہ کھلی تصویر کس طرح ای میل کی جاسکتی ہے؟ اگر ہم ای میل کرنا چاہیں بغیر فائل اٹیچ کئے تو یہ کیسے ہو گی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 835 مناظر زرداری بےنظیر سے شادی سے پہلے کیا کرتا تھا؟ کس کو معلوم ہے کے صدر زرداری بے نظیر کے ساتھ شادی سے پہلے تک کیا تھا ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 758 مناظر سوال: مومن کے لیے پہلا مرحلہ مومن کے لیے پہلا مرحلہ کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 801 مناظر سوال: Blu-rayکیا چیز ہے؟ Blu-Rayکیا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 747 مناظر سوال: کسی مومن کے لیے پہلا مرحلہ کیا ہوتا ہے جب ہم اپنی کسی منزل کی طرف پڑھتے ہیں تو ہمیں مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ٹھیک اسی طرح کسی مومن کے لیے پہلا مرحلہ کیا ہوتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1