ایک عورت وفات پا گی ھے اس کی کوی اولاد نہی ھے اس کا ایک بھای تھا جو اس سے پہلے وفات پا گے تہے بھای کا ایک بیٹا ھے ۔
اور عورت کی ایک اسکی بھن ھے خاوند زندا ہے اس کا جایداد کس کو تکسیم ھو گی کانون کے مطابق۔