911 مناظر گوگل پر کس طرح ایک ویب سائٹ کے اندر تلاش کی جا سکتی ہے؟ کچھ ویب سائٹس پر گوگل کسٹامائز سرچ انجن دیکھا ہے جہاں صرف اس ویب سائٹ کے اندر ہی تلاش کی جاتی ہے میں یہ جا ننا چاہتا ہوں کہ کس طرح ہم کسی بھی ویب سائٹ کے اندر گوگل پر رہتے ہوئے تلاش کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 857 مناظر کسی آئی پی ایڈریس سے لوکیشن کیسے معلوم کی جاتی ہے؟ آئی ایڈرس سے لوکیشن کہ پتہ چلانا ہو تو کون سی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.9ہزار مناظر ورچوئل نیٹ ورک کیسے بناؤں؟ میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔ کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 777 مناظر سوال: ایک سے زیادہ لوگوں کو ای میل کیسے بھیجوں کہ وصول کنندہ گان کے ای میل پتے ایک دوسرے سے مخفی رہیں؟ سوال کچھ پیچیدہ سا ہےٗ میں ایک سے زیادہ لوگوں کو ایک ہی ای میل ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہوں اور یہ بھی کہ وصول کرنے والے ایک دوسرے کا ای میل نہ دیکھ پائے تا کہ ان کی پرائیویسی نہ ڈسٹرب ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.7ہزار مناظر سوال: ونڈو....... اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا نیٹ بک میں ونڈو کسیے کی جاتی ہے بغیر سی روم کے بوٹ اٹبل ونڈو پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 495 مناظر سوال: انسانی کان اورالیکٹرانک مائیک میں کیافرق ہے؟ انسانی کان اورالیکٹرانک مائیک میں کیافرق ہے؟ کان کیسے کام کرتاہے اورمائیک کیسے کام کرتاہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 877 مناظر سوال: انسانی دماغ میں ڈیٹاکیسے سٹورہوتاہے؟ انسانی دماغ میں ڈیٹاکیسے سٹورہوتاہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.1ہزار مناظر یہاں اردو میں کیسے لکھا جائے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے اردوجواب 0 0 2