اردو جواب پر خوش آمدید

اسلام علیکم بھائی میں آپ سے بالوں کے صحت کے حوالے سے پوچھنا چاہتا ہوں۔

782 مناظر

 

میں اپنے بالوں کے گرنے کی وجہ سے بہت پریشان ہوں ۔طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کیے۔کوئی اچھا سا مشورہ یا ٹوٹکہ بتا دیں۔
جو دوسروں سے ذرا ہٹ کے ہو اور اس کا کچھ effectبھی ہو ۔دوسروں کی طرح total پورا نہ کیجیے کا please. [:-happyno] 
0
نے اردوجواب میں

3 جوابات

+1
بادام روغن، زیتون کا تیل مکس کرکے یہ لگانے سے بھی فرق پڑتا ہے
دہی ، لیموں اور انڈہ مکس کرکے بھی ٹرائی کریں
نے
+2

ایسے ہی سنے سنائے ٹوٹکوں سے آپ نے بیڑا غرق کر لیا اپنے بالوں کا
ایک مخلصانہ مشورہ ہے کہ کسی لیبارٹری سے اپنے خون کی ٹیسٹ رپورٹ کے ساتھ جلدی امراض کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔ کیونکہ ہر ٹوٹکا ہر ایک پر کامیاب نہیں ہوتا۔ وہ آپ کو آپ کے خون اور جلد کے مزاج کے مطابق ہی کوئی اچھا مشورہ دے سکتا ہے۔
اب زیتون کا تیل گرم مزاجوں کیلئے سائیڈ ایفیکٹ لائے گا
اور دہی ، لیموں سرد مزاجوں کیلئے
اس لیے بہتر یہی ہے کہ اپنے مزاج کے مطابق علاج اپنائیں

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
+1

بھا ئی صاحب آپ کوارگندل کو سرسوں کے تیل میں پکا کر سر پے لگا ئیں ۔۔۔ یا
پھر میں آپکو اک پراڈکٹ کے بارے میں بتاتا ہوں اور اسکا لنک بھی دیتا ہوں۔۔اس پر کلک کریں ..
http://www.easytvshop.com/hair-building-fiber.html#top
اور بھائی صاحب یہ میں نے بھی استعمال کیا ہے ۔کیونکہ میں بھی پہلے بہت پریشان تھا ،کبھی میں سر منڈوا دیتا تو کبھی حجا م سے سر میں اُسترے سے ٹک لگوا کر سُرمہ لگاتا ، پر کوئی فائدہ نا ہواپھر میرے اک دوست نے مجھے اسکا بتایا hair building fiber oil استعمال کر کے دیکھو۔تو واقع ہی اسکا بہت اچھا نتیجہ نکلا۔۔۔آپ بھی اسکو استعمال کرو ،
انشاءاللہ

(990 پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...