اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سیاست میں آنے کے فیصلے کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟

1.1ہزار مناظر
ڈاکٹر عبدلقدیر خان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے نتیجے میں ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھ دی ہے جا کا نام "تحریک تحفظ پاکستان" ہے اس کے بار ے میں مزید جاننے کے لیے آپ ان کی ویب سائٹ جو ابھی تعمیری مراحل میں ہے دیکھ سکتے ہیں۔

http://www.ttp.org.pk

آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ رائے شماری میں حصہ لیجئے اگر وہ آپشن اس میں موجود نہیں جو آپ منتخب کرنا چاہتے ہیں تو بتائیے.
0
نے سیاست اور حکومت میں
نے مدون

2 جوابات

+1
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔ بچہ بچہ جانتا ہے کہ اگر یہ ؑظیم سائنسدان ہمارا لیڈر بن جائے تو کائی وجہ نہیں کہ پاکستان ایک ایسا مُسم مُلک بن جائے گا کہ کوئی بھی دُشمن پاکستان کے خلاف جانا تو دور کی بات بولنے سے بھی گُریز کرے گا۔ ہماری دُعا ہے کہ اللہ پاک ان کو ہمت دیں اور عوام کو شعور۔ اوپشنز تو کئی سارے سلیکٹ ہو سکتے ہیں۔ مگر فی الوقت اسے ایک روشنی کی کرن ہی کہوں گا۔

والسلام
نے
سوال یہ ہے کہ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟
+2
ہر بندہ سیاست میں آسکتا ہے اور ڈاکٹر صاحب تو ایک جہان دیدہ انسان ہیں،جنہوں نے ساری زندگی سیاست دانوں کے قریب گزاری ہے۔میرا خیال ہے کہ وہ سیاست کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہوں گے۔مطلب ان کے پاس کچھ آئیڈیاز ہوں گے تبھی وہ اس میدان میں آئے ہیں۔

ڈاکٹر صاحب کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ اس میدان میں تجربہ نہیں رکھتے ،نا انصافی ہوگی۔
(1.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...