1.1ہزار مناظر
1 جوابات
اسلام علیکم!
جی ہاں کئی ایک ویب سائٹ پر آپ کو اسلام کے مختلف موضوعات پر کوئیز پروگرام ملے گا۔یہاں میں ایک ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں آپ اس کو ضرور دیکھیے اور مجھے امید ہے کہ آپ کو سب کچھ اسی ایک ویب سائٹ پر مل جائے گا۔
انوارِ اسلام ویب سائٹ تک جانے کے لیے http://www.anwar-e-islam.org/node/5475 کلک کیجیے۔