اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: براڈ بینڈ کنکشن کی اصل سپیڈ جاننے کے لیے کیا کروں؟

965 مناظر
میرے پاس پی ٹی سی ایل کا سٹوڈنٹ پیکچ ہے۔میں جاننتا چاہتا ہوں کہ اصل  میں مجھے کتنی سپِیڈ مل رہی ہے۔۔اس کو جاننے کےلیے کوئی آن لائن طریقہ ہے تو بتائیں؟
0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

4 جوابات

0
ap as site par visit karayan http://speedtest.ptcl.net/
نے
ya bhi theak ha iska elawa aap ya wali site bhi istamal kr skta hain http://speedtest.allbestserials.com/
0

 

کئی ویب سائٹس ایسی ہیں جہاں سپیڈ ٹیسٹ کر سکتےہیں۔۔میں دو تین کے لنک نیچے دے رہا ہوں آپ چیک کر لیں۔
 
 
نے
0
جی ہاں میں بھی ایک لنک شیئر کر رہا ہوں آپ سے http://www.speedtest.net
نے
0

ya bhi theak ha iska elawa aap ya wali site bhi istamal kr skta hain http://speedtest.allbestserials.com/

(140 پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...