اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
660 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟

کون سا اکاؤنٹ بہتر ہے ہوسٹڈ یا نان ہوسٹڈ ایڈ سینس؟

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب
نان ہوسٹڈ ایڈسینس اکاؤنٹ مکمل منظور شدہ اکاؤنٹ ہوتا ہے جس کے ایڈز آ پ جہاں چاہیں لگا سکتےہیں  اور سائٹس کی تعداد کی کوئی قید نہیں ہوتی بس شرط یہ ہوتی ہے کہ وہ سائٹ جس پر آپ ایڈ چلانا چاہ رہے ہیں وہ  ایڈسینس پالیسی سے متصادم نہ ہو ۔

نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کو منظور ہونے کے لئے کافی وقت درکار ہوتا ہے اور میرے خیال میں آج کل پاکستان اور ہندوستان وغیرہ سے جو اس اکاؤنٹ کے لئے درخواست دیتے ہیں ان کی درخواستیں زیادہ تر منظور نہں ہوتی اور رد کر دی جاتی ہیں۔

درخواست دینے سے پہلے کچھ چیزوں کاضرور خیال رکھنا چاہیے جس سائٹ پر آپ ایڈ لگانا چاہ رہے ہیں اور جس کے لئے آپ نے ایڈسینس اکاؤنٹ کی درخواست دی ہے اس کو فعال ہوئے 6 ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہو اور سائٹ پر اچھا خاصا مواد ہونے کے ساتھ ساتھ اس پر اچھی خاصی ٹریفک بھی ہو تو قوی امکان ہے کہ آپ کی درخواست منظور ہو جائے گی اور آپ کا ایڈ سینس نان ہوسٹڈ اکاؤنٹ مل جائے گی۔

یہ اکاؤنٹ ملنا مشکل ہے پر جب مل جائے تو اس کو آپ چاہیں تو ونڈوز اور انڈائیڈ ایپس میں استعمال کریں یا کسی بھی اپنی ویب سائٹ پر استعمال کریں چاہیں تو گوگل کی پروڈکٹس پر استعمال کریں اور یہ اتنا جلدی بلاک بھی نہیں ہوتا۔

نان ہوسٹڈ اکاؤنٹ ہی بہتر ہوگا  اگر آپ کی اپنی ویب سائٹس ہیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 1.1ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 611 مناظر
+2 ووٹس
1 جواب 14.0ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 3.5ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

517 صارفین

...