اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.1ہزار مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ عام طور پر یوٹیوب  چینل کے ذریعے بنایا جاتا ہے  اور اس کی منظوری بہت جلد ہو جاتی ہے شاید دو دن یا اس سے بھی کم ۔

ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کے ذریعے آپ صرف گوگل کی پروڈکٹ پر ہی ایڈ لگا سکتے ہیں جیسے یوٹیوب ، بلاگر  وغیرہ اور یہ ایڈز آپ اپنی کسی اور سائٹ پر نہیں لگا سکتے  مثلا اگر آپ نے خود سے کوئی سائٹ بنائی ہے اور اپنا الگ ڈومین وغیرہ لیا ہوا ہے تو ایسی کسی بھی سائٹ پر ہوسٹڈ اکاؤنٹ کے ایڈز کام نہیں کریں گے۔
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
زبیر بھائی،بلاگ سپاٹ کی بنی ہوئی بلاگ پر اگر ایڈز لگ جائیں تو اور کیا چاہئے۔میرا خیال ہے یہ بھی کافی شافی ہے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
تو پھر دیر کس بات کی آپ اج ہی اسکے لئے درخواست دائر کر دیجئے۔۔
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
انشاءاللہ جلد ہی۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 660 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 611 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 2.5ہزار مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 1.1ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

517 صارفین

...