اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
970 مناظر
(1.1ہزار پوائنٹس) نے خاندان اور تعلقات میں
یعنی کہ کسی اجنبی شخص کو دیکھا اور پیار ہوگیا۔کیا ایسا ممکن ہے؟
(530 پوائنٹس) نے
میں جواب دوں اگر اجا زت ہو
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
جواب کا منتظر
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
بھائی آپ نے جواب دینا تھا مگر آپ نے دیا ہی نہیں ؟؟؟  :)

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
دیکھیں جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے کہ پہلی نظر دیکھا اورم محبت ہوگئی تو کم از کم میں اس پر یقین نہیں رکھتا۔ اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں صورت پر نہیں بلکہ سیرت پر یقین رکھتا ہوں۔ کسی بھی شخص کو جاننے کے بعد فیصلہ کرتا ہوں کہ اس سے محبت کرنی ہے یا نفرت۔ ہاں البتہ کسی بھی شخص کے کسی عمل سے یکدم نفرت بھی ہوسکتی ہے اور محبت بھی۔

باقی رہی بات اجنبی کو دیکھتے ہی پیار ہوجانے والی بات یہ شاید اس طرح درست ہو کہ اجنبی چہرہ دیکھتے ہی پیارا لگے تو یقیناً اجنبی چہرہ دیکھتے ہی پیارا لگ سکتا ہے۔ لیکن پیارا لگنا اور پیار ہونا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ اجنبی پیارا لگنے والے چہرے سے بعد میں پیار ہوبھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔

باقی ہر ایک کی اپنی الگ الگ سوچ، فکر اور عمل ہوتا ہے۔ :)

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

736 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

468 صارفین

...