اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
590 مناظر
(11.6ہزار پوائنٹس) نے خاندان اور تعلقات میں
میاں بیوی میں سے کون اس رشتے کو نبھانے کے لئے زیادہ برداشت سے کام لیتا ہے؟

1 جوابات

0 ووٹس
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
اس سوال کا جواب دینا مشکل ہے کہ کون زیادہ برداشت سے کام لیتا ہے۔

لیکن اکثر جگہوں پر شائد  بیوی ہی زیادہ برداشت سے کام لیتی ہے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ مرد کو اس سلسلے میں زیادہ برداشت سے کام لینا چاہیے۔

شہری اور دیہاتی ماحول کے حوالے سے اس سوال کے جواب مختلف ملیں گے۔تعلیم کا فیکٹر بھی یہاں کار فرما نظر آئے گا۔

(اس سلسلے میں اگرکبھی کوئی سروے ہوا ہو تو شائد کسی حد تک صحیح معلومات سامنے آسکیں)۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
جواب کے لئے شکریہ یاسر کمال

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

517 صارفین

...