اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
338 مناظر
نے تعلیم و تربیت میں

ابتدائی تعلیم میں کونسے مضامین پڑھائے جانے چاہیئں ؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
صرف اردو،اسلامیات،انگریزی اور بنیادی حساب۔بچوں پر بوجھ ڈالنا مناسب نہیں۔میرے خیال میں اس عمر میں ہوم ورک دینا بھی غیر ضروری ہے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
جواب دینے کے لئے شکریہ

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 1.5ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.4ہزار مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 902 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 750 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 975 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...