اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
699 مناظر
نے خاندان اور تعلقات میں
جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے بچوں پر پڑنے والے اثرات  مثبت اور منفی دونوں کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔

1 جوابات

+2 ووٹس
(1.7ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
سب سےپہلے تو میں یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ جوائنٹ فیملی سسٹم کے بچوں پر مثبت اثرات ہی پڑتے ہیں جب تک اس گھر کا ماحول اور لوگ اس بچے سے مثبت رویہ رکھیں، مثبت رویہ میں یہ بھی اہم ہے کہ اگر وہ بچہ آپ کو دیکھے تو آپ اسے مسکرا کر دیکھیں کیونکہ بچے چہرے کے تاثرات بھی پہنچانتے ہیں۔ یعنی گھر کے ایک  فرد کی بھی بے رخی اس بچے پر غلط اثر ڈال سکتی ہے۔

جوائنٹ فیملی سسٹم سے بچے میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے، ایسے بچے سوشل ہوتے ہیں مطلب انہیں لوگوں سے ملنا، باتیں کرنا، دوستی کرنا اچھا لگتا ہے۔ ایسے بچے اسٹیج پر جانے سے یا کلاس میں بولنے سے نہیں گھبراتے چونکہ گھر میں اتنے لوگوں کے سامنے بولتے ہیں کہ انہیں پھر اسکول میں یا اور محفلوں میں بولنے میں مشکل نہیں ہوتی۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
جواب کے لئے شکریہ انعم
لیکن میرے خیال میں اس کے منفی اثرات بھی کچھ نہ کچھ ہوں گے

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

517 صارفین

...