اردو جواب پر ہونے والی"سپیمنگ " کو کیسے روکا جائے؟
ہم نے اپنی خواہش کے برعکس رجسٹریشن،بغیر رکنیت کے سوال کرنے اور تبصرہ کرنے پر CAPTCHAفعال کر رکھا ہے جو یقینا ہمارے صارفین کے لئے پریشانی پیدا کرتا ہو گا۔
بغیر رکنیت لئے سوال اور تبصرہ کرنے پر ماڈریشن لگا رکھی ہے کہ موڈیریٹر یا ایڈمن جب تک منظوری نہ دیں سوال یا تبصرہ شائع نہیں ہو تا۔
یہ اس وجہ سے کہ پچھلے کچھ ماہ سے سپیمنگ کی بھرمار تھی اور ہمیں مجبوری میں یہ قدم اٹھانا پڑا۔۔
کیا آپ کوئی اور حل تجویز کر سکتے ہیں؟
990 مناظر