اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: اسامہ بن لادن قاتل ہے یا شہید؟

532 مناظر
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

+2

 

ہم غائب کا علم نہیں جانتے لیکن اگر کچھ چیزوں پر غور کریں تومیرے خیال میں اسامہ شہادت کے رتبے پر ہی فائز نظر آئیں گے۔
کوئی ثبوت نہیں کہ اسامہ نے بے گناہ لوگوں کو قتل کیا
ہاں ظلم کو برا بھلا کہا دنیا میں سب سے بڑے دہشت گرد کے خلاف بر سر پیکارہوئے۔۔۔اللہ بہتر جانتا ہے کہ ان کا مقصد کیا تھا اگر لڑائی صرف اللہ کی خوشنودی اور اس کی رضا کےلیے تھی تو اللہ تعالیٰ نے تو واضح اعلان کر دیا ہے کہ 
جو اللہ کی راہ میں قتل کر دئیے جائیں انہیں مردہ نہ کہو،وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کی طرف سے رزق پاتے ہیں۔
میں اور آپ  اس بات کا تعین نہیں کر سکتے ۔
اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔
نے

متعلقہ سوالات

...