میں ایک پی ایچ ڈی سکالر ہوں۔ اپنا ایک یوٹیوب چینل ہے جس پر چند ایک وڈیوز ہیں اور اب تک 200 سے کچھ زیادہ سبسکرائبرز ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ وڈیوز میں ساؤنڈ، مختلف جگہوں پر کچھ لکھائی (جو وڈیوکے درمیان میں لگائی جاتی ہے) اور اینیمشنز وغیرہ بھی ہوں۔ تو ایسے کون سے بہترین سافٹ وئیرز ہیں جو میری مدد کرسکیں۔ بالخصوص ایسے سافٹ وئیرز جو اردو یونیکوڈ بھی سپورٹ کرتے ہوں!
1.6ہزار مناظر
1 جوابات
سب سے پہلے ہم آپ کو اردوجواب پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
Camtasia ایک ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر ہے جو استعمال میں بہت آسان ہے اور اس کو استعمال کرتے ہوئے آپ وڈیو ایڈیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ چاہیں تو ڈئریکٹ یو ٹیوب چینل پر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ یہ ایک ماہ کےلئے مفت دستیاب ہے پھر آپ چاہیں تو اسے خرید لیں۔
https://www.techsmith.com/camtasia-pricing.html