اردو جواب پر خوش آمدید

کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟

613 مناظر

کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟

0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0
اگر آپ کا خیال ہے کہ کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئجز کو سمجھتا ہے تو یہ غلط ہے۔ کمپیوٹر پراگرمنگ لینگوئج کو نہیں سمجھ سکتا ، یہ صر ف آن اور آف پر مشتمل سادہ اور محدود سی ہدایات کے مجموعے کو سمجھتا  ہے۔

کیا ہوتا ہے جب ہم آپ کوئی کوڈ لکھتے ہیں ؟

اصل میں کمپائلر/انٹرپریٹر  آپ کے لکھے گئے کوڈ کاترجمہ کر کے اسے ان ہدایات میں بدل دیتا ہے جن کو کمپیوٹر سمجھ سکتا ہے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...