2.0ہزار مناظر لینکس میں سکائپ کیسے چلاؤں؟ لینکس کے لئے سکائپ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے چلاؤں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد نے پریشان کر رکھا ہے،یہ کیوں ہے؟ پہلی بار اس تکلیف سے گزر رہی ہوں ،سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد محسوس ہو رہا ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.0ہزار مناظر اردو جواب پر موجود سوالات و جوابات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کر سکتے ہیں؟ یہاں پر موجود سوالات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کیے جا سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 952 مناظر WINDOWS RT ونڈوز کا کون سا ورژن ہے؟ ونڈوز RTکے بارے میں بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 559 مناظر static ip addressکیا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر سوال: کیا یو ایس بی پر ونڈوز انسٹال کی جاسکتی اور چلائی جا سکتی ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ونڈوز یو ایس بی پر انسٹا ل کر کے چلا سکتے ہیں؟ جلدی جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.7ہزار مناظر سوال: بوٹ ایبل ونڈوز یو ایس بی فلیش ڈرائیو کیسے بنتی ہے؟ چھوٹے نوٹ بک کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے یو ایس بھی فلیش ڈرائیو کو کیسے بوٹ ایبل بناتے ہیں۔کیونکہ میرے نوٹ بک کمپیوٹر میں آپٹیکل ڈرائیو یعنی سی ڈی روم یو ڈی وی ڈی روم موجود نہیں تو انڈوز انسٹال کرنے کے لئے بوٹ ایبل یو ایس بی کی اشد ضرورت ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 934 مناظر سوال: سکائپ (SKYPE) کا تازہ ترین ورژن کہاں سے لوں؟ سکائپ کا پرانا ورژن میرے پاس انسٹالڈ ہے ۔سکائپ کی ویب سائٹ سے نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ ہوتی ہی نہیں ہے۔گوگل پر تلاش کی تو بہت سارے لنک ملے لیکن کافی پھر سے سکائپ کی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دیتے ہیں اور پھر وہی ایشو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 397 مناظر سوال: ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی دوسری طالبہ کو سب نے لاوارث چھوڑ دیا۔ والد گذشتہ روز ملالہ یوسف زئی جو مینگورہ میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئی تھی، اس حوالے سے عالمی اور مقامی میڈیا میں سخت احتجاج کیا گیا ہے جب کہ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کی این جی ... کو سب نے نظر انداز کردیا۔ - [:-sweat] [:-sweat] [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 742 مناظر سوال: یہ بھی تو کسی کی ملالہ ہیں ملالہ میری چھوٹی بہن کی طرح ہے اور مجھے اسکے ساتھ پوری ہمدردی ہے۔ اللہ ملالہ کو صحت اور تندرستی عطا کرے ۔ آمین لیکن!!!! اے بے حس قوم اور بے حس میڈیا ؛ یہ ... بہاے؟ ملا لہ کی طرح سینکڑوں پچوں کیلیے کبھی ''یوم دعا'' کیوں نہیں منایا؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.7ہزار مناظر سوال: وی پی این(VPN)سروس کیا ہوتی ہے؟ وی پی این کا مطلب کیا ہے اور وی پی این سروس کیا ہوتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 970 مناظر سوال: hotspot shield کا متبادل سافٹ وئیر کون سا ہے؟ بلاک ویب سائٹس تک رسائی کےلئے ہاٹ سپاٹ شیلڈ جانا پہچانا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کے فری ورژن میں ایڈز بہت ستاتے ہیں ۔کوئی ایسا متبادل سافٹ وئیر چاہیے جو بلاک ویب سائٹس تک رسائی بھی دے اور ایڈز کی بھرمار بھی نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 1.4ہزار مناظر سوال: پاکستان میں قربانی کے جانور کا ریٹ کیا چل رہا ہے؟ ان دنوں پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی قیمت کیا ہو گی۔ بکرہ دمبا گائے وغیرہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: Nokia کے mobiles میں RM سے کیا مراد ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 3.3ہزار مناظر سوال: یہ سائٹ کس سافٹ وئیر میں بنی ہے؟ اس سائٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 1 2 533 مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ جہاں swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کی سہولت ہو؟ کون سی ویب سائٹ بہترین ہے swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کے لئے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 3.4ہزار مناظر سوال: دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے.؟؟ دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے اور کس شہر میں ہے- ( پلیز سر جواب آج ضروری ہے ) پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 447 مناظر سوال: css میں الائنمنٹ کس طرح کی جاتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.8ہزار مناظر سوال: البیرونی کون تھے اور کیا بڑا کام کیا؟ آج گوگل پر البیرونی کا خاکہ دیکھا تو ان کے بارے میں جاننے کا تجسس ہوا۔ مختصر الفاظ میں کوئی ان کا تعارف پیش کر سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: نیٹ ورک پر ایک پرنٹر کیسے منسلک کیا جاتا ہے؟ میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک ... پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟ میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1