کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟
622 مناظر
1 جوابات
اگر آپ کا خیال ہے کہ کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئجز کو سمجھتا ہے تو یہ غلط ہے۔ کمپیوٹر پراگرمنگ لینگوئج کو نہیں سمجھ سکتا ، یہ صر ف آن اور آف پر مشتمل سادہ اور محدود سی ہدایات کے مجموعے کو سمجھتا ہے۔
کیا ہوتا ہے جب ہم آپ کوئی کوڈ لکھتے ہیں ؟
اصل میں کمپائلر/انٹرپریٹر آپ کے لکھے گئے کوڈ کاترجمہ کر کے اسے ان ہدایات میں بدل دیتا ہے جن کو کمپیوٹر سمجھ سکتا ہے۔
کیا ہوتا ہے جب ہم آپ کوئی کوڈ لکھتے ہیں ؟
اصل میں کمپائلر/انٹرپریٹر آپ کے لکھے گئے کوڈ کاترجمہ کر کے اسے ان ہدایات میں بدل دیتا ہے جن کو کمپیوٹر سمجھ سکتا ہے۔