اردو جواب پر خوش آمدید

ونڈوز7 میں RUN کمانڈ کیسے استعمال کروں

1.1ہزار مناظر
ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔

مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔
+1
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

2 جوابات

0
بہت آسان ہے۔

دیکھیں آپ کی بورڈ سے "ونڈوز"کی +R دبائیں۔

رن باکس کھل جائے گا کوئی بھی کمانڈ لکھیں جیسے کیلکولیٹر چلانے کے لئےcalc لکھ کر کر انٹر دبا دیں۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
0

ویسے آپ سٹارٹ مینو کی پراپرٹیز میں سے جاکر رن کی کمانڈ کو مستقل بھی سیلیکٹ کرسکتے ہیں

(1.0ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...