اردو جواب پر خوش آمدید

سیاست میں عمران خان کہاں ہے؟

1.2ہزار مناظر
اپکو کیا لگتا ہے عمران خان  کا سیاسی مصتقبل کیا ہے
0
نے اردوجواب میں

4 جوابات

+1

 

میرے خیال سے عمران خان یا اس کی پارٹی کو جس طرح اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہے اگر آپ ماضی میں نگاہ ڈالیں تو آپ کو یاد ہو گا کہ جیسا کہ مسلم لیگ ق کا کوئی وجود نہیں تھا او ر اس کو اسٹیبلشمنٹ نے ایک دفعہ ٹاپ پر پہنچا دیا لیکن اب ق لیگ کا کوئی خاطر خواہ وجود نظر نہیں آتا میری ذاتی رائے میں عمران خان کے ساتھ بھی یہی ہو گا ۔ ہو سکتا ہے کہ وہ مخلص ہو مگر اس ملک کی بد قسمتی ہی یہی ہے کہ اس میں اگر کوئی اچھا لیڈر آجائے تو اس کو لمبے
عرصے کے لیے رہنے نہیں دیا جاتا ۔باقی اس ملک
کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
نے
0
شاید یہ ان سب سے بڑھ کر ہو
نے
0
میرے خیال سے عمران خان باقی سب سے بہتر ہے۔
نے
0

 

 
میرے خیال سے عمران خان باقی سب سے بہتر ہے۔ 
نے

متعلقہ سوالات

...